ابنا: واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ امریکی فوج نے ہلاک شدہ فوجیوں کی لاشوں کو جلانے کا سلسلہ بند کر دیا ہے ۔ اس اخبار کے مطابق امریکی فوج نے اپنے ہی سپاہیوں کی لاشوں کو شہر ویرجینیا کے ایک کوڑے دان میں پھینک دیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مزید ایک ہزار سات سو باسٹھ فوجیوں کی لاشوں کو بھی کوڑے دانوں کی نذر کر دیا گيا ہے۔ پنٹاگون نے ابھی تک اس رسوائي پر رد عمل ظاہرنہیں کیا ہے۔ اس سے قبل بھی امریکی فوجی عہدیداروں نے ہلاک شدہ فوجیوں کی شناخت میں غلطیاں کی تھیں۔........
/169